8 نومبر، 2017، 11:48 AM

ایرانی صدر کی لبنانی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو

ایرانی صدر کی لبنانی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے آفس کے سیاسی شعبہ کے معاون نے کہا کہ صدر حسن روحانی نے لبنان کے صدر میشل عون سے ٹیلیفون پر گفتگو میں لبنان اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے آفس کے سیاسی شعبہ کے معاون حمید ابو طالبی نے کہا کہ صدر حسن روحانی نے لبنان کے صدر میشل عون سے ٹیلیفون پر گفتگو میں لبنان اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ حمید ابو طالبی نے اپنے ٹوئیٹر بیان پر کہا ہے کہ صدر حسن روحانین نے لبنان ےک صدر سے گفتگو میں  کہا کہ لبنان کے  عوام باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ تمام مشکلات مختلف قبائل اور مذاہب کے ماننے والے لوگ تازہ ترین فتنوں سے با آسانی عبور کرجائیں گے۔

News ID 1876515

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha