بحری مشقیں
-
ایران کے ساتھ مشترکہ بحری مشقیں کرنا چاہتے ہیں، سعودی عرب
سعودی عرب نے ایران کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی جانب سے روس اور عمان کے جہازوں کا پرتپاک استقبال
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اور بحریہ نے روس اور سلطنت عمان کے بحری جہازوں کا ملک کی آبی حدود میں پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا۔
-
بحیرہ کیسپئن میں مشترکہ بحری مشق شروع
بحیرہ کیسپئن کے کنارے واقع ممالک کے درمیان سمندری حدود کی حفاظت کے لئے مشترکہ مشقیں شروع ہوگئیں۔
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ مشقیں خطے کی سلامتی کو یقینی بنائیں گی، چین
چینی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ تینوں ممالک کی مشترکہ دفاعی مشقوں کے نتیجے میں خطے کی سلامتی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
-
بحریہ کے سمندری تحفظ کی صلاحیت میں بہتر آئی ہے، ایڈمرل شہرام ایرانی
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے جہازوں کی حفاظت اور سکیورٹی کے سلسلے میں بحریہ کی طاقت اور صلاحیت میں بہتری سے آگاہ کیا۔
-
ایران، روس، چین کی مشترکہ بحری مشقیں، مغوی جہازوں کی بازیابی اور فضائی اہداف کو تباہ کرنے کا مظاہرہ
میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ 2024 مشق میں حصہ لینے والی ایرانی، روسی اور چینی افواج نے ہائی جیک کیے گئے جہازوں کو بازیاب کرنے اور فضائی اہداف کو تباہ کرنے کی مشقیں کیں۔
-
بحر ہند میں کثیر ملکی بحری مشقیں کریں گے، سربراہ ایرانی بحریہ
ایرانی بحری فوج کے سربراہ نے شمالی بحر ہند میں بارہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ بحری مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کا خطے کے بعض ممالک کے ساتھ مل کر نیوی اتحاد بنانے کا اعلان
ایرانی نیوی کمانڈر نے خلیج فارس کے ملکوں سمیت پاکستان و ہندوستان کے ساتھ مل کر نیول الائنس بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
سیکیورٹی بیلٹ 2023 مشترکہ بحری مشقیں آج رات سے شروع ہوں گی، مشترکہ پریس کانفرنس
مشترکہ مشقوں کے ترجمان نے کہا کہ میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ 2023 مشترکہ مشقیں جن میں ایران، چین اور روس کی بحری افواج شرکت کر رہی ہیں، آج رات دیر گئے شمالی بحر ہند کے علاقے میں شروع ہوں گی۔
-
شمالی بحر ہند میں ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں
ایران، چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں شمالی بحر ہند میں ہوں گی۔
-
چین، ایران اور روس بحیرہ عمان میں بحری مشقیں کریں گے
چینی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ چین، روس، ایران اور دیگر ملکوں کی بحری افواج 15 سے 19 مارچ تک بحیرہ عمان کے پانیوں میں مشترکہ بحری مشقیں کریں گی۔
-
شمال مغربی ایران میں کل سے سپاہ پاسداران انقلاب کی بری افواج کی مشقیں ہوں گی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری افواج کے کمانڈر نے اعلان کیا کہ ان کی بری افواج ملک کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شمال میں واقع ارس کے علاقے میں فوجی مشق "اقتدار" ﴿طاقت﴾ کے اصلی مرحلے کا آغاز کریں گی۔