ایرانی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف برسلز کے دو روزہ دورے کے بعد تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف برسلز کے دو روزہ دورے کے بعد تہران پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے برسلز کے دورے کے دوران بلجیئم کے وزير اعظم ، وزیر خارجہ ، پارلیمنٹ کے سربراہ  اور دیگر حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کیا ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کونسل کے ارکان کے اجلاس سے بھی خطاب کیا۔

News Code 1861902

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =