11 جنوری، 2018، 5:30 PM

ایران اور بیلجیئم کے وزراء خارجہ کی ملاقات

ایران اور بیلجیئم کے وزراء خارجہ کی ملاقات

برسلز میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور بیلجیئم کے وزیر خارجہ رینڈرز نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برسلز میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور بیلجیئم کے وزیر خارجہ رینڈرز نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ نے برسلز میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی، فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے وزراء خآرجہ کے ساتھ ایک مشترکہ اجلاس میں شرکت میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے عملی نفاذ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News ID 1877980

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha