13 فروری، 2017، 2:04 PM

لیگزمبرگ کے وزير خارجہ تہران پہنچ گئے

لیگزمبرگ کے وزير خارجہ تہران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی دعوت پر لیگزمبرگ کے وزیر خارجہ ایران کے دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی دعوت پر لیگزمبرگ کے وزیر خارجہ ایران کے دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق لیگزمبرگ کے وزیر خارجہ دورہ تہران کے دوران ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ایران کے صدر حسن روحانی ، پارلیمنٹ کے اسپیکر لاریجانی اور ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی کے ساتھ  دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1870418

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha