ایرانی وزير خارجہ قطر کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف قطرہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ قطر کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو رکیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کےترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایرانی  وزير خارجہ محمد جواد ظریف آج سہ پہر کو قطرہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ قطر کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق محمد جواد ظریف قطری وزیر خارجہ کے علاوہ قطر کے امیر سے بھی ملاقات اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1870950

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha