مہر خبررساں ایجنسی کی اردو سروس کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کیوبا، نکارا گوئہ اور اکواڈور کا دورہ مکمل کرکے چلی پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے چلی کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اعلی اقتصادی اور سیاسی وفد کے ہمراہ 6 امریکی لاطینی ممالک کے دورے پر ہیں ۔ کیوبا، نکارا گوئہ اور اکواڈور کا دورہ مکمل کرکے چلی پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ چلی کے حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کیوبا، نکارا گوئہ اور اکواڈور کا دورہ مکمل کرکے چلی پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے چلی کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1866462
آپ کا تبصرہ