16 ستمبر، 2015، 1:06 AM

ظریف بنگلا دیش کے دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے

ظریف بنگلا دیش کے دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف چین کا دورہ مکمل کرکے بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف چین کا دورہ مکمل کرکے بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں بنگلاد یش کے وزیر خارجہ  اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس سے قبل چین کے دورے کے دوران گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان ہونے والے معاہدے کے سلسلے میں چینی حکام کے ساتھ گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

News ID 1858169

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha