بنگلادیش
-
بھارت اور بنگلادیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا
بھارت میں جمعیت علمائے ہند نے اعلان کیا ہے کہ رمضان کا چاند ہندوستان میں کہیں نظر نہیں آیا لہذا پہلا روزہ 24 مارچ بروز جمعہ کو ہوگا۔
-
پٹرول کی قیمتوں اور مسلسل لوڈ شیڈنگ پر بنگلادیش میں احتجاجی مظاہرہ
بنگلادیش کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے جس کے دوران پولیس سے جھڑپ بھی ہوئی۔
-
بنگلادیش میں طوفان نے تباہی مچادی؛ 9 افراد جاں بحق
بنگلادیش میں بارش اور طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس میں 9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
بنگلادیش؛ پٹرولیم مصنوعات میں 52 فیصد اضافے پر ہنگامے پھوٹ پڑے
بنگلادیش میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے اور ہزاروں مظاہرین نے فیول اسٹیشنز کا گھیراؤ کرلیا۔
-
بنگلادیش نے آئی ایم ایف سے ساڑھے 4 ارب ڈالر قرض مانگ لیا
بنگلادیش نے ملک میں غیر ملکی ذخائر کم ہونے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر آئی ایم ایف کو ساڑھے چار ارب ڈالر قرض کی درخواست دیدی۔
-
ہندوستان اور بنگلادیش میں طوفانی بارشیں، 100سے زائد افراد جان بحق
بھارت اور بنگلا دیش میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے اب تک 100 سے زائد افراد جانبحق اور ایک کروڑ کے قریب متاثر ہوئے ہیں۔