امریکی ریاست لوئیزیانا میں 2 افراد ہلاک

امریکی ریاست لوئیزیانا میں لڑائی کے دوران 2 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں میں سے ایک کا تعلق پولیس سے ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست لوئیزیانا میں لڑائی کے دوران 2 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں میں سے ایک کا تعلق پولیس سے ہے۔

فائرنگ کے نتیجے میں پولیس افسر ہلاک ہوگیا جبکہ چاقوکے حملے میں ایک اور شخص نےبھی اپنی جان کنوا دی اس لڑائی میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

News Code 1857697

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 2 =