ٹیکساس میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے یوایس ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔

فائرنگ بوسٹن کے ایک گھر میں ہوئی ہے پولیس نے مسلح شخص کو گھر سے نکلتے ہوئے حراست میں لے لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔

News Code 1857260

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha