ریاست اوہایو میں فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک

امریکی ریاست اوہائیو میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فیکس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست اوہائیو میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایک گھر میں ہوا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکہ میں ہتھیاروں کی فروخت عام ہے جس کی وجہ سے اکثر فائرنگ کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں ۔امریکی صدر اوبامہ نے حال ہی میں اسلحہ کو محدود کرنے کے بارے میں قوانین وضع کرنے کے سلسلے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔

News Code 1863499

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =