امریکی کالج میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک

امریکی ریاست اوریگون میں ایک کالج میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جب کہ 20زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست  اوریگون میں ایک کالج میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جب کہ 20زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست  اوریگون کے شہر روزبرگ میں مسلح شخص نے کالج میں  اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جب کہ 20 زخمی ہوگئے ہیں، فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس کی بڑی نفری  نے علاقے کو محاصرے میں لےکر حملہ آور کی تلاش شروع کردی ہے۔

News Code 1858549

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =