لاس انجلس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی

امریکی شہر لاس انجلس میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے لاس انجلس ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی شہر لاس انجلس میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کرینشاؤ علاقہ میں ایک تقریب کے دوران ہوئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے اس واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

News Code 1867616

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha