مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست وسکو نسن میں خون کی ایک بیماری سے 18 افرا د ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست وسکو نسن میں دوران خون میں ایک پر اسرار بیماری سامنے آئی ہے جو جسم میں گردش کے دوران جراثیم پھیل جانے سے موت کا باعث بن رہی ہے، اب تک 18 افراد اس بیماری سے دم توڑ چکے ہیں۔ امریکی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ریاست کے جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں میں اس مرض کے 44 کیسز رپورٹ کئے گئے جن کی حالت تشویشنا ک ہے اور ان میں اکثریت کی عمر 65 برس سے زائد ہے ۔
امریکی ریاست وسکو نسن میں خون کی ایک بیماری سے 18 افرا د ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1862303
آپ کا تبصرہ