ٹیکساس میں ہاٹ ایئر بیلون گرنے سے 16 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں ہاٹ ایئر بیلون آگ لگنے سے گرگیا ہے جس کے نتیجے میں 16افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

مہر خبررسان ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس میں ہاٹ ایئر بیلون آگ لگنے سے گرگیا ہے جس کے نتیجے میں  16افراد ہلاک  ہو گئے ہیں ۔ کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں گرم ہوا کے غبارے میں دوران پرواز فضا میں آگ لگ گئی جس کے باعث غبارہ پھٹنے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ہاٹ ایئربیلون میں 16افراد سوار تھے جو کہ حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں ،ریسکیو اداروں نے امداد ی کاروائیاں شروع کر دی ہیں جبکہ پولیس کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیاہے ۔

News Code 1865876

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha