امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ایمریلو میں حملہ آور ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ایمریلوکے اسٹور میں فائرنگ کرکے لوگوں کو یرغمال بنانے والے حملہ آور کو پولیس نے ہلاک کر دیا ہے۔ 

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ایمریلوکے اسٹور میں فائرنگ کرکے لوگوں کو یرغمال بنانے والے حملہ آور کو پولیس نے ہلاک کر دیا ہے۔ 
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک مسلح شخص نے کئی افراد کو یرغمال بنالیا،واقعے کے بعد پولیس ٹیکساس کے علاقے ایمریلوکے اسٹور میں پہنچی، جہاں پولیس نے فائرنگ کرکے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔
اطلاعات کے مطابق ریاست ٹیکساس کے شہر ایمریلو کی مارکیٹ میں حملہ کرنےوالا مشتبہ شخص پولیس کارروائی میں ہلاک ہوگیا، تاہم مارکیٹ میں یرغمال بنا ئے گئے تمام فراد محفوظ ہیں۔

News Code 1864751

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =