استنبول میں مسلح شخص نے اسپتال کے ڈاکٹروں کو یرغمال بنالیا

ترکی کے شہر استنبول میں ایک مسلح شخص نے اسپتال میں فائرنگ کرکے اسپتال کے عملے اور ڈاکٹروں کو یرغمال بنالیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ اور النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے شہر استنبول میں ایک مسلح شخص نے اسپتال میں فائرنگ کرکے اسپتال کے عملے اور  ڈاکٹروں کو یرغمال بنالیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق مسلح حملہ آور ایک پولیس اہلکار ہے۔ اس خبر کے بارے میں مزید کوئی اطلاع نہیں ہے۔

News Code 1870142

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 14 =