آسٹریلیا میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

آسٹریلیا میں پولیس ہیڈ کوراٹر کو قریب فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریلیا میں پولیس ہیڈ کوراٹر کو قریب فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آیا جہاں نامعلوم شخص نے پولیس ہیڈ کوارٹر کی عمارت پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک دو افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس نے موقع پر پہنچتے ہی جوابی کارروائی میں حملہ آور کو ہلاک کر دیا ، واقع کے بعد حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

News Code 1858568

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha