امریکی ریاست ٹینسی میں فائرنگ سے 5 فوجی ہلاک

امریکہ کی ریاست ٹینسی میں دو فوجی عمارتوں پر حملے کے نتیجے میں 5 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی ریاست ٹینسی میں دو فوجی عمارتوں پر حملے کے نتیجے میں 5 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق فائرنگ امریکی بحریہ سے متعلق عمارتوں میں ہوئی  ہےابھی تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

News Code 1856671

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha