نیویارک کے مغرب میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

امریکی پولیس کے مطابق نیویارک شہر کے مغرب میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیویارک شہر کے مغرب میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس نے علاقہ کو اپنے محاصرے میں لیکن کر تلاشی شروع کردی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ فائرنگ جرائم پیشہ اقدام کا حصہ ہے۔

News Code 1857533

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha