ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

امریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے افراد ہلاک جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ مشی گن کی بیرین کائونٹی میں پیش آیا جہاں ملزم نے عدالت لے جانے کے دوران اہلکاروں سے گن چھین کر فائرنگ کی جس سے عدالت کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔

News Code 1865438

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha