15 مئی، 2007، 8:01 PM

عراق

عراق میں مزید 3 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

عراق میں مزید 3 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

عراق میں مزاحمت کاروں کے حملوں میں مزید 3 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں

مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں مزاحمت کاروں کے حملوں میں مزید 3 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔امریکی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوجی تین مختلف واقعات میں مارے گئے۔جنوبی بغداد میں ایک امریکی فوجی سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے میں مارا گیا۔ اس واقع میں تین امریکی فوجی زخمی بھی ہو گئے ۔شہر کے شمال میں بھی حملے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ۔فلوجہ میں ایک امریکی فوجی کو فائرنگ کر کے ہلاک کیاگیا۔اس مہینےہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 56 ہو گئی ہے ۔امریکی محکمہ دفا ع کے جاری کر دہ اعداد و شمار کے مطابق 2003 کے امریکی حملے سے اب تک ہلاک ہو نے والے امریکی فوجیوں کی تعداد تین ہزار تین سو 99 ہو گئی ہے

News ID 486935

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha