مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنانی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز ملک کے جنوبی علاقوں پر قابض صیہونی فوج کے حملوں کے نتیجے میں کم از کم 4 شہری شہید اور 32 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
واضح رہے غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی کے باوجود لبنان کی خودمختاری پر مسلسل حملہ کر رہی ہے۔
آپ کا تبصرہ