مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے خبر دی ہے کہ لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کی صیہونی بستی اصبع الجلیل پر ایک نئے میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔
نیز صیہونی سرکاری ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان سے مرگلیوت اور کریات شمعون کی بستیوں پر بھی دو راکٹ داغے گئے۔
دوسری طرف المیادین کے نامہ نگار نے جنوبی لبنان کے قصبے یارون اور عیتا الشعب پر قابض صیہونی فوج کے حملوں کی خبر دی ہے۔
آپ کا تبصرہ