المیادین
-
شہید ابراہیم رئیسی فلسطین کاز اور مزاحمت کے زبردست حامی تھے، ڈائریکٹر المیادین
المیادین ٹی وی چینل کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ آیت اللہ رئیسی کا اعزاز ان اسٹریٹجک کامیابیوں کی وجہ سے ہے جس نے ایران کی علاقائی اور عالمی پوزیشن کو مضبوط کیا اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
-
حماس نے جنگ بندی معاہدے کی تجاویز منظور کرلیں
غزہ جنگ بندی معاہدے کی کوششوں کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، حماس نے جنگ بندی معاہدے کی تجاویز منظور کرلیں۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی
مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری غاصب اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
-
حزب اللہ لبنان کے حملے میں 18 صیہونی دہشت گرد فوجی زخمی+ ویڈیو
حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے الجلیل میں واقع عرب العرامشہ میں قابض فوج کے ہیڈ کوارٹر کو گائیڈڈ میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
ایران کا جوابی اقدام گزشتہ تہتر سالوں میں ایک بے مثال کارروائی ہے
مغربی کنارے میں المیادین ٹی وی چینل کے ڈائریکٹر ناصر اللحام نے کہا کہ ایران کے زیادہ تر فوجی حملے نیگیف، ایلات اور عقبہ سمیت مقبوضہ علاقوں کے جنوبی حصے سے اسرائیل کے اندر ہوئے۔
-
غزہ کے سامنے بے بس رجیم کی ایران کے خلاف گیدڑ بھبکی مضحکہ خیز ہے! سربراہ حشد الشعبی
عراق کی عوامی مزاحمتی فورس حشد الشعبی کے سربراہ نے مزاحمتی محور کی موجودہ جنگی پیش رفت کو صیہونی رجیم کی نابودی کا پیش خیمہ قرار دیا۔
-
شام، صہیونی فضائیہ کے دوبارہ حملے
شام پر صہیونی فضائیہ نے دوبارہ حملہ کرتے ہوئے جنوبی صوبے درعا کو نشانہ بنایا ہے۔
-
جنگ بندی مذاکرات میں مشروط نرمی کے لئے آمادہ ہیں، حماس رہنما
حماس کے ایک سینیئر رہنما نے مذاکراتی عمل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم قیدیوں کے تبادلے کے معاملے میں لچک کا مظاہرہ کرتے ہیں، بشرطیکہ غزہ کے خلاف جارحیت کو مکمل طور پر روکنے کے لیے بین الاقوامی ضمانتیں موجود ہوں۔
-
غزہ میں صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام عالمی برادری کے ماتھے پر بدنما داغ ہے
پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین نے ایک بیان میں غزہ میں صیہونی فوجیوں کے حملے اور بے پناہ قتل عام پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل کا حزب اللہ کے خوف سے قبرص میں ایک نئی بندرگاہ کا منصوبہ
ایک عبرانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ غاصب اسرائیل قبرص میں 60 دنوں کے اندر ایک بندرگاہ کے منصوبے کو مکمل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، تاکہ حیفہ کی بندرگاہ پر حزب اللہ کے حملے کی صورت میں امریکی فوجی امداد حاصل کرنے کا متبادل راستہ میسر آئے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی رجیم کے ائیر ڈیفنس ہیڈ کوارٹر پر ڈرون حملہ
لبنان کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر نئے حملے کیے اور غاصبوں کے فضائی اور میزائل ڈیفنس ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا۔
-
صیہونی رجیم کے خلاف عالمی نفرت میں اضافہ ہورہا ہے، صیہونی میڈیا کا اعتراف
عبرانی ذرائع ابلاغ نے دنیا میں صیہونی حکومت کے خلاف بڑھتی ہوئی عالمی نفرت اور تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان اختلافات کے وسیع ہونے کی طرف اشارہ کیا۔
-
شامی فضائیہ کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شامی طیاروں نے ادلب کے جنوب میں دہشت گردوں کے ایک گروپ پر بمباری کی۔
-
امریکہ اور اسرائیل غزہ میں تمام تر بربریت کے باوجود اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے، سربراہ انصار اللہ
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے غزہ کی پٹی کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم میں امریکہ کے شرمناک کردار کی طرف اشارہ کیا۔
-
عرب حکومتوں نے اپنی نااہلی کا ثبوت دیا، رہنما اسلامی جہاد
اسلامی جہاد موومنٹ کے رہنما نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ عرب حکمرانوں نے غزہ کے معاملے میں اپنی نااہلی کا ثبوت دیا ہے، زور دے کر کہا: وہ یا تو خاموش ہیں یا دشمن کے ساتھی ہیں اور بدقسمتی سے مزاحمت کو اپنے (غلامانہ) مفادات کے لیے خطرہ سمجھتے ہیں۔
-
ایران میں انتخابات، بین الاقوامی میڈیا کی خصوصی دلچسپی
مختلف ممالک کے ذرائع ابلاغ ایرانی پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات کو لائیو کوریج کررہے ہیں۔
-
اسرائیل کو بیک وقت تین محاذوں پر شکست ہوئی، امریکی مصنف
ایک امریکی مصنف نے امریکی ہتھیاروں سے غزہ کے عوام کے قتل عام کے سبب واشنگٹن کی ساکھ متاثر ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ اسرائیل بیک وقت تین محاذوں پر ناکام ہوا ہے۔
-
غزہ، مزاحمتی فورسز کے صیہونی فوجی ٹھکانوں پر راکٹ حملے، کئی فوجی ہلاک
فلسطینی مزاحمت فورسز نے صیہونی فوج کے مراکز "کیسوویم اور ریم" پر راکٹ برسائے۔
-
غزہ، القسام بریگیڈ کی نئی کاروائی میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک
القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں صیہونیوں کے خلاف اپنی نئی کارروائیوں کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ: فلسطینی مجاہدین کی زبردست کاروائیاں جاری، متعدد صہیونی فوجی ہلاک
قدس بریگیڈ نے غزہ شہر کے علاقے الزیتون میں متعدد صیہونیوں کو ہلاک کیا۔
-
بحرین: غزہ کی حمایت میں عوامی مارچ، ویڈیو
بحرین کے عوام نے غزہ کے حق میں جلوس نکال کر اپنی بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔
-
غزہ جنگ کے ہلاک شدگان میں سے دس فیصد کا تعلق امریکہ سے ہے، واشنگٹن پوسٹ کی تہلکہ خیز رپورٹ
امریکی روزنامہ واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے زمینی حملے کے آغاز سے اب تک جنگ میں ہلاک ہونے والوں میں 10 فیصد امریکی شہری ہیں۔
-
مسلح مزاحمت مقبوضہ علاقے کی اقوام کا حق ہے اور یہ بین الاقوامی قانون سے بالکل بھی متصادم نہیں، چین
چین کی وزارت خارجہ کے قانونی مشیر نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی تحقیقات کے لیے ہیگ ٹریبونل کے اجلاس میں کہا کہ مسلح مزاحمت مقبوضہ علاقے کی اقوام کا حق ہے اور یہ بین الاقوامی قوانین سے متصادم نہیں ہے۔
-
حزب اللہ نے مقبوضہ شبعا کے صیہونی ٹھکانوں پر درجنوں میزائل داغے
حزب اللہ نے شبعا کے مقبوضہ میدانوں اور "کفر شوبا" کی بلندیوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو دسیوں کاتیوشا راکٹوں سے نشانہ بنایا۔
-
اسرائیل اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل خلاورزی کر رہا ہے، لبنان
اقوام متحدہ میں لبنان کے مندوب نے صیہونی حکومت کی دھمکیوں کے جواب میں اس ادارے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس رجیم کو لبنان کے خلاف جارحیت بند کرنے اور قرارداد 1701 پر عمل درآمد کا پابند بنائے۔
-
شمالی محاذ میں جنگ کا پھیلاو اسرائیل کے لئے تباہ کن ہوگا، صیہونی وزیر
صیہونی حکومت کے وزیر صحت نے لبنان کے محاذ پر ہمہ گیر جنگ شروع ہونے کی صورت میں مقبوضہ علاقوں کی تباہی سے خبردار کیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ اعلی سطحی وفد کے ہمراہ قاہرہ روانہ
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ آج حماس کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی میں مصر جا رہے ہیں۔
-
فلسطین، صیہونی فوج کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملے
خبر رساں ذرائع نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صہیونی فوج کے حملوں کی اطلاع دی ہے۔
-
یمنی افواج کی دبنگ کاروائی، برطانوی کشتی اور امریکی ڈرون کو مار گرایا
باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ یمنی مسلح افواج کے ہاتھوں الحدیدہ میں فوجی ڈرون مار گرائے جانے پر امریکی فوجی حکام سکتے میں ہیں۔ جب کہ خلیج عدن میں جس برطانوی جہاز کو نشانہ بنایا گیا اس میں امونیا تھا۔
-
بحیرہ احمر میں جاری جنگ امریکہ کی دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے بڑی لڑائی ہے، سینٹکام کا اعتراف
امریکی دہشت گرد فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) کے ڈپٹی کمانڈر نے اعتراف کیا کہ بحیرہ احمر میں یمنی فوج کے ساتھ جاری کشیدگی دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکی افواج کی سب سے بڑی بحری جنگ تصور کی جاتی ہے۔