12 نومبر، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • بم دھماکوں کی دھمکی؛ اٹلی کے 300 اسکول خالی کروا لیے گئے

    بم دھماکوں کی دھمکی؛ اٹلی کے 300 اسکول خالی کروا لیے گئے

    اٹلی کے وزیرِ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کے روز ملک بھر میں کم از کم 300 اسکولوں کو دھمکی آمیز پیغامات موصول ہونے کے بعد خالی کروا لیا گیا، جبکہ خدشہ ہے کہ متاثرہ اسکولوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

    2026-11-11 23:07
  • شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں خوف و ہراس؛ سینکڑوں اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میلز موصول

    شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں خوف و ہراس؛ سینکڑوں اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میلز موصول

    شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کی پولیس نے سیکڑوں اسکولوں کو موصول ہونے والی دھمکی آمیز ای میلز کو جعلی قرار دے دیا ہے۔

    2026-11-11 22:20
  • امریکی اقتصاد کا جنازہ؛ امریکی گھرانوں کا مجموعی قرض 19 ٹریلین ڈالر سے تجاوز

    امریکی اقتصاد کا جنازہ؛ امریکی گھرانوں کا مجموعی قرض 19 ٹریلین ڈالر سے تجاوز

    امریکی گھرانوں کا مجموعی قرض 2026 کی تیسری سہ ماہی میں 334 ارب ڈالر، یعنی 1.8 فیصد اضافے کے ساتھ 19.1 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا۔

    2026-11-11 18:57
  • امریکہ نے حملہ کیا تو دور دراز اڈے بھی نشانے پر ہوں گے، جنرل رضائی کا دوٹوک انتباہ

    امریکہ نے حملہ کیا تو دور دراز اڈے بھی نشانے پر ہوں گے، جنرل رضائی کا دوٹوک انتباہ

    ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے المیادین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے دوبارہ غلطی کی اور ایران پر حملہ کیا تو ہم صرف قریبی امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے تک محدود نہیں رہیں گے۔

    2026-11-11 18:45
  • ایران نے ارجنٹائن کی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد قرار دیا

    ایران نے ارجنٹائن کی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد قرار دیا

    ایرانی وزارت خارجہ نے ارجنٹائن کے اقدام کے جواب میں جوابی کارروائی کے اصول کے تحت اس ملک کی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔

    2026-11-11 18:44
  • صوبۂ کرمانشاہ میں ایک دہشت گرد علیٰحدگی پسند ٹولے کا نیٹ ورک تباہ

    صوبۂ کرمانشاہ میں ایک دہشت گرد علیٰحدگی پسند ٹولے کا نیٹ ورک تباہ

    پانچ رکنی دہشت گرد علیٰحدگی پسند ٹیم، جو تہران، البرز اور کرمانشاہ کے صوبوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے موقع کی تلاش میں تھی، امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں کی ان تینوں صوبوں میں مربوط کارروائی کے دوران شناخت کرکے گرفتار کر لی گئی۔

    2026-11-11 18:16
  • ایرانی صدر کی امریکہ پر شدید تنقید، سفارت کاری کے نام پر دھمکیوں پر اظہار تشویش

    ایرانی صدر کی امریکہ پر شدید تنقید، سفارت کاری کے نام پر دھمکیوں پر اظہار تشویش

    ایرانی صدر نے امریکہ کے جرائم اور دھمکیوں کے ذریعے سفارت کاری کو آگے بڑھانے کی کوششوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ محض تضاد نہیں بلکہ باعث شرم ہے۔ عالمی امن و سلامتی کے لیے اصل خطرہ کون ہے؟

    2026-11-11 17:42
  • مہنگائی اور رہائشی بحران؛اسپین میں 14 سال بعد پہلی بار ملک گیر عام ہڑتال

    مہنگائی اور رہائشی بحران؛اسپین میں 14 سال بعد پہلی بار ملک گیر عام ہڑتال

    اسپین میں مزدوروں نے کرایوں میں اضافے، رہائشی مکانات کی قلت اور قوتِ خرید میں کمی کے خلاف 24 گھنٹے کی ملک گیر عام ہڑتال کی۔ گزشتہ 14 برسوں میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی ملک گیر ہڑتال ہے۔

    2026-11-11 17:01
  • یورپ میں گیس کے ذخائر خطرناک حد تک کم؛ قلت اور مہنگائی کا خدشہ بڑھ گیا

    یورپ میں گیس کے ذخائر خطرناک حد تک کم؛ قلت اور مہنگائی کا خدشہ بڑھ گیا

    یورپی ممالک سردیوں کے آغاز سے اب تک زیرِ زمین گیس کے ذخائر سے ریکارڈ رفتار کے ساتھ 4.15 ارب مکعب میٹر گیس نکال چکے ہیں۔

    2026-11-11 16:47
  • روس اور یورپی یونین کے تعلقات تعطل کا شکار ہو چکے، کریملن

    روس اور یورپی یونین کے تعلقات تعطل کا شکار ہو چکے، کریملن

    کریملن کے ترجمان نے ماسکو اور یورپی ممالک کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے عملی طور پر پولینڈ اور یورپی یونین کے ساتھ کوئی تعلقات نہیں ہیں۔

    2026-11-11 16:04
  • رہبرِ انقلاب اسلامی کا معروف فنکار کوروش زارعی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

    رہبرِ انقلاب اسلامی کا معروف فنکار کوروش زارعی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

    رہبرِ انقلاب اسلامی نے متعہد اور انقلابی فنکار کوروش زارعی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

    2026-11-11 15:46
  • دشمن کی شدید بمباری میں بھی ہتھیاروں کی تیاری بلا تعطل جاری رہے گی، جنرل عبداللہی

    دشمن کی شدید بمباری میں بھی ہتھیاروں کی تیاری بلا تعطل جاری رہے گی، جنرل عبداللہی

    ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی میزائل اور ڈرون صنعتوں میں اتنی صلاحیت اور پیشرفت حاصل ہوچکی ہے کہ دشمن کی شدید بمباری کے باوجود ہتھیاروں کی تیاری بلا تعطل جاری رکھی جاسکتی ہے۔

    2026-11-11 15:03
  • ماحولیاتی تباہی میں امریکہ اور اسرائیل کا کردار اجاگر کریں گے، صدر پزشکیان کی ترکی روانگی سے گفتگو

    ماحولیاتی تباہی میں امریکہ اور اسرائیل کا کردار اجاگر کریں گے، صدر پزشکیان کی ترکی روانگی سے گفتگو

    ایران کے صدر نے کاپ 31 اجلاس کو عالمی رہنماؤں سے ملاقات اور جنگ کے ماحولیاتی اثرات پر ایرانی مؤقف پیش کرنے کا اہم موقع قرار دیا۔

    2026-11-11 14:17
  • نتن یاہو وزارت عظمیٰ کے اہل نہیں؛ لیکوڈ سے مذاکرات منسوخ کردیے، آئزنکوٹ

    نتن یاہو وزارت عظمیٰ کے اہل نہیں؛ لیکوڈ سے مذاکرات منسوخ کردیے، آئزنکوٹ

    اسرائیلی جماعت یاشار کے سربراہ نے نیتن یاہو کی اقتدار میں موجودگی کو اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے لیکوڈ پارٹی سے مذاکرات منسوخ کر دیے ہیں۔

    2026-11-11 14:03
  • روبیو کے خیالی تصورات امریکہ کی پالیسیوں کی ناکامی کا سبب بنے ہیں، عراقچی

    روبیو کے خیالی تصورات امریکہ کی پالیسیوں کی ناکامی کا سبب بنے ہیں، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر انسانی پالیسیاں اور بے بنیاد تصورات واشنگٹن کی ناکامی کا باعث بنتے ہیں۔

    2026-11-11 13:21
  • اعلان بالفور سے عالمی تنہائی تک؛ اسرائیل اپنے تاریخی حامیوں کی حمایت کیوں کھو رہا ہے؟

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    اعلان بالفور سے عالمی تنہائی تک؛ اسرائیل اپنے تاریخی حامیوں کی حمایت کیوں کھو رہا ہے؟

    اسرائیل کے قیام میں اہم کردار ادا کرنے والے برطانیہ میں عوام کی بڑی اکثریت اسرائیل کو عالمی امن کے لیے خطرہ سمجھنے لگی ہے، جبکہ امریکہ کے بارے میں بھی منفی رائے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

    2026-11-11 11:48
  • فرانس اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر نہ ڈالیں، عراقچی

    فرانس اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر نہ ڈالیں، عراقچی

    ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے ذمہ داری دوسروں پر عائد کررہی ہے۔

    2026-11-11 11:03
  • ایران کا جوہری نگرانی کے معاملے پر عالمی جوہری توانائی ادارے کو دس صفحات پر مشتمل خط

    ایران کا جوہری نگرانی کے معاملے پر عالمی جوہری توانائی ادارے کو دس صفحات پر مشتمل خط

    ایران نے امریکی فوجی حملوں کی دھمکیوں کے پیش نظر اپنے جوہری مراکز تک رسائی میں مشکلات کا حوالہ دیتے ہوئے عالمی جوہری توانائی ادارے کو دس صفحات پر مشتمل خط ارسال کیا ہے۔

    2026-11-11 10:40
  • ایران کے خوف سے امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے پر منتقل

    ایران کے خوف سے امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے پر منتقل

    امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کی جانب سے دھمکیاں ملنے کے بعد امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے اپنی رہائش گاہ چھوڑ کر ایک فوجی اڈے پر پناہ لے لی ہے۔

    2026-11-11 09:32
  • ایران کے معاملے پر نتن یاہو اور اسرائیلی فوجی سربراہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

    ایران کے معاملے پر نتن یاہو اور اسرائیلی فوجی سربراہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

    اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے ایران کے خلاف آئندہ اقدامات کے معاملے پر وزیر اعظم نتن یاہو اور اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زامیر کے درمیان اختلافات بڑھنے کی خبر دی ہے۔

    2026-11-11 09:02
  • ریپبلکن ارکان کی مدد سے امریکی وزیر جنگ مواخذے سے فی الحال بچ گئے

    ریپبلکن ارکان کی مدد سے امریکی وزیر جنگ مواخذے سے فی الحال بچ گئے

    امریکی ایوان نمائندگان نے معمولی اکثریت سے وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹھ کے مواخذے کی قرارداد مزید غور کے لیے متعلقہ کمیٹی کو بھیج دی، جس کے نتیجے میں فی الحال ان کے خلاف مواخذے کی کارروائی رک گئی ہے۔

    2026-11-11 08:31
  • عراقچی کا اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور عالمی جوہری ادارے سے امریکی اعلان کی مذمت کا مطالبہ

    عراقچی کا اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور عالمی جوہری ادارے سے امریکی اعلان کی مذمت کا مطالبہ

    ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایران کے پرامن جوہری پروگرام سے متعلق معلومات فراہم کرنے پر 20 ملین ڈالر تک انعام مقرر کرنے کے اعلان کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے عالمی اداروں سے اس کے خلاف واضح مؤقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    2026-11-11 08:31
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio