18 اکتوبر، 2023، 1:07 AM

اب مذمتی بیان کا کوئی فائدہ نہیں، حزب اللہ لبنان

اب مذمتی بیان کا کوئی فائدہ نہیں، حزب اللہ لبنان

حزب اللہ نے کہا کہ مذمتی بیانات کا اب کوئی فائدہ نہیں ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومتوں پر دباو ڈالا جائے کہ قتل عام کے خلاف اقدامات کریں۔ کل سے مقاومت اور کامیابی کا نیا دور شروع ہونے والا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ صرف بیانات جاری کرنے کا اب کوئی فائدہ نہیں ہے۔ امت مسلمہ کو چاہئے کہ سڑکوں پر نکل ائے اور شدید ردعمل دکھائے۔ کل دشمن اور اس کی جنایات کے خلاف ایسا ردعمل دکھائے جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔

حکومتوں پر دباو ڈالا جائے کہ قتل عام کے خلاف اقدامات کریں۔ کل سے مقاومت اور کامیابی کا نیا دور شروع ہونے والا ہے۔

News ID 1919468

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha