حزب اللہ نے کہا کہ مذمتی بیانات کا اب کوئی فائدہ نہیں ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومتوں پر دباو ڈالا جائے کہ قتل عام کے خلاف اقدامات کریں۔ کل سے مقاومت اور کامیابی کا نیا دور شروع ہونے والا ہے۔