اٹلی میں ہیلی کاپٹر حدثے میں 5 افراد ہلاک

اٹلی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 2 لاپتہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 2 لاپتہ ہوگئے ہیں۔ 

اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر لوکا شہر سے تریویزو جاتے ہوئے ٹسکانی کے قریب پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہوا تھا۔  ذرائع ابلاغ کے مطابق خراب موسم ہیلی کاپٹر حادثے کا سبب بنا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار مسافروں میں 4 ترک تاجر بھی شامل تھے۔

News Code 1911171

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha