اٹلی
-
اٹلی، عوام کا غزہ میں امن کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
اٹلی کے مختلف شہروں میں عوام نے غزہ میں امن کے قیام کے حق میں احتجاجی ریلیاں نکالیں۔
-
ایران کا اسرائیل کے خلاف ردعمل حتمی، درست اور طے شدہ ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
ایران وزیر خارجہ نے اپنے اطالوی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران واضح کیا کہ تہران میں صیہونی رجیم کے دہشت گردانہ اقدام کے خلاف ایران کا ردعمل قطعی، درست اور طے شدہ ہوگا۔
-
ایرانی عبوری وزیرخارجہ کی اٹلی کے ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو:
ایران کی حاکمیت کی خلاف ورزی پر صہیونی حکومت کے خلاف کاروائی کا قانونی حق رکھتے ہیں
علی باقری نے اٹلی کے وزیرخارجہ سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران غزہ پر صہیونی جارحیت بند کرنے کی کوششوں جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے دفاع کے لئے جوابی اقدام کرے گا۔
-
صدر پزشکیان کی اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلفونک گفتگو، عالمی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی صدر پزشکیان نے اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اٹلی اور ایران کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں، ایرانی قائم مقام صدر
ایران کے قائم مقام صدر محمد مخبر نے اٹلی کے ساتھ باہمی تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تہذیبی اور قدیم دوستانہ تعلقات پر مبنی ہیں۔
-
فلسطین کے حق میں مظاہرے، اٹلی کے شہر میلان میں شہرہوں کی ریلی
اٹلی کے شہر میلان میں شدید بارش کے باوجود عوام نے بڑی تعداد میں غزہ میں صہیونی جارحیت کے خلاف ریلی میں شرکت کی۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کا اٹلی کے ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، باہمی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
عبداللہیان نے اٹلی کے وزیرخارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے مشرق وسطی کے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اٹلی کے ساتھ تعلقات بڑھانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے، ایرانی وزیرخارجہ
عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران اور اٹلی کے درمیان تعلقات بڑھانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
-
سیشل اور مشیل کے ساتھ سمندری اتحاد؟! حس نصراللہ کا امریکی اتحاد پر طنزیہ بیان
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہاکہ امریکہ نے اس اتحاد کو طاقتور بنانے کے لیے اس میں سیشل یا مشیل جیسے گمنام اور بونے ملک کو شامل کیا ہے۔
-
صہیونی حکومت مخالف جذبات نے اپنا اثر دکھایا، لیبیا کی وزیر خارجہ معطل
صہیونی ہم منصب سے اٹلی میں خفیہ ملاقات کے بعد عوامی غم و غصّے کے پیش نظر وزیر اعظم نے نجلا منقوش کو عہدے سے برطرف کرکے جوانوں کے امور کے وزیر کو وزارت خارجہ کا اضافی قلمدان سونپ دیا ہے۔
-
لیبیا، وزیر خارجہ کی صہیونی ہم منصب سے خفیہ ملاقات پر عوام مشتعل، اسرائیلی پرچم نذر آتش
گذشتہ ہفتے اٹلی میں لیبیا کے وزیر خارجہ کی صہیونی ہم منصب سے ملاقات کی خبر افشا ہونے پر مختلف شہروں میں عوام نے مظاہرے کئے اور صہیونی پرچم کو نذر آتش کیا۔
-
تین براعظموں میں غاصب صہیونی حکومت کے خلاف مظاہرے
آسٹریلیا، یورپ اور امریکہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کرکے صہیونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی۔
-
فرانس، فسادات کے شعلے سرحد پار کرنے لگے، اطالوی وزیرخارجہ کی تشویش
اٹلی کے وزیرخارجہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس میں جاری فسادات ہمسایہ ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتے ہیں۔ 2021 کے بعد پیش آنے والے واقعات میں پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والوں کی اکثریت سیاہ فام یا عرب نسل سے تعلق رکھتی ہے۔
-
فرانس، ماحولیات کی حفاظت کے لئے احتجاج کرنے والوں کے خلاف پولیس کی کاروائی
فرانس اور اٹلی کے درمیان ریلوے لائن کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس نے آنسو گیس کے گولے فائر کئے جس سے کئی زخمی ہوئے اور متعدد کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
اٹلی میں موساد کے سابق اعلی افسر کی مشکوک ہلاکت، موساد خاموش، ذرائع ابلاغ نے راز فاش کردیا
اٹلی میں موساد کے سابق افسر کی جھیل میں ہلاکت کے بعد اٹلی کی حکومت نے جلدبازی میں موسمی خرابی کو کشتی کے الٹنے کی وجہ قرار دیا حالانکہ اس علاقے میں موسمی حوالے سے کوئی الرٹ جاری نہیں کیا گیا تھا۔
-
اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی کشتی کو حادثہ، 3 پاکستانی جاں بحق
اٹلی کے بعد لیبیا کے شہر بن غازی کے قریب بھی کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
-
اٹلی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 خواتین ہلاک، 4 افراد زخمی
رپورٹ کے مطابق 57 سالہ مسلح شخص نے مقامی اپارٹمنٹ ایسوسی ایشن کے ارکان پر فائرنگ کی۔
-
جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب
جارجیا میلونی کا تقرر اٹلی اور اور ان کی جماعت کے لیے بھی ایک تاریخی واقعہ ہے جو کبھی حکومت میں نہیں رہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اٹلی روانہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ، کچھ دیر پہلے اٹلی کے دارالحکومت روم کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
اٹلی میں ہیلی کاپٹر حدثے میں 5 افراد ہلاک
اٹلی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 2 لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
اٹلی میں تعمیراتی کرین گرنے سے 3 مزدور ہلاک
اٹلی کے شہر ٹورین میں تعمیراتی کرین سڑک پر گرنے سے کرین پر کام کرنے والے 3 مزدور ہلاک ہوگئے۔
-
اٹلی میں ایک عمارت دھماکے سے منہدم
اٹلی کے سیسیل علاقہ میں گیس کے دھماکے میں ایک چار منزلہ عمارات منہدم ہوگئی، عمارت کے ملبے میں 3 بچوں سمیت 12 افراد دب گئے ہيں ۔
-
اٹلی میں جی 20 ممالک کے سربراہان کے اجلاس کا آغاز
اٹلی میں جی-20 ممالک کے سربراہان کے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے جس میں 18 ممالک کے سربراہان شریک ہیں جب کہ روس اور چین کے سربراہان کسی وجہ سے روم نہ پہنچنے کے باعث آن لائن شرکت کر رہے ہیں۔
-
اٹلی میں چھوٹا طیارہ گرنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں
اٹلی کے شہر میلان میں چھوٹا مسافر بردارطیارہ 2 منزلہ عمارت سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
اٹلی کے وزیرخارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے اٹلی کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کی گئی۔