مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اٹلی اور ویٹیکن کے حکام سے باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر گفتگو کرنے آج بروز پیر کو ایک وفد کی قیادت میں دورہ اٹلی پر روانہ ہوگئے۔
![ایرانی وزیر خارجہ اٹلی روانہ ایرانی وزیر خارجہ اٹلی روانہ](https://media.mehrnews.com/d/2022/07/02/3/4198518.jpg?ts=1656743431691)
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ، کچھ دیر پہلے اٹلی کے دارالحکومت روم کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
News ID 1911527
آپ کا تبصرہ