ہیلی کاپٹر
-
اسلام آباد پولیس ہیلی کاپٹر پر عمران خان کو گرفتار کرنے لاہور پہنچ گئی
چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری ہونے پر اسلام آباد پولیس کی ٹیم ایک بار پھر عمران خان کو گرفتار کرنے لاہور پہنچ گئی۔
-
یوکرین میں ہیلی کاپٹر اسکول پرگر کر تباہ 16افراد ہلاک+ویڈیو
یوکرین کے شہر برووری میں ہنگامی ڈیوٹی پر مامور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔
-
آسٹریلیا میں 2 ہیلی کاپٹرز دوران پرواز ٹکرا گئے، 17 افراد زخمی و ہلاک
آسٹریلیا میں 2 ہیلی کاپٹرفضا میں ٹکرانے سے13 افراد زخمی اور 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا جدید ہیلی کاپٹر ارونا چل پردیش میں گر کرتباہ ہوگیا۔
-
بھارت میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ،سرچ آپریشن جاری
بھارت میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے
-
اٹلی میں ہیلی کاپٹر حدثے میں 5 افراد ہلاک
اٹلی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 2 لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
کشمیرمیں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ’چیتا‘ ہیلی کاپٹربھارت کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے گوریز میں کنٹرول لائن کے قریب گرکرتباہ ہوگیا۔
-
امریکہ میں ہیلی کاپٹرگرکرتباہ/ 4 افراد ہلاک
امریکی ریاست ہوائی میں ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
اسرائیلی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 2 پائلٹس ہلاک
اسرائیلی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 ہائلٹس ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف سمیت 13 افراد کی موت پر تعزیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت سمیت 13 افراد کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جان کی بازی ہارنے پر بھارتی وزیر خارجہ کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
بھارتی فضائيہ کا ہیلی کاپٹر تباہ/فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف سمیت 13 افراد ہلاک
بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت اور اس کی بیوی سمیت 13 اہلکار ہلاک اور 1 شدید زخمی ہوگيا ہے۔ ۔
-
پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ دونوں پائلٹ جاں بحق
پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی پائلٹ جاں بحق ہوگئے۔
-
تیونس میں ملٹری ہیلی کاپٹرکے حادثے میں 3 افراد ہلاک
تیونس میں ملٹری ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا ، جس کے نتیجے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں ہیلی کاپٹر اور چھوٹے طیارے میں تصادم / 2 افراد ہلاک
امریکہ میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ اور ایک ہیلی کاپٹر فضا میں آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ / 4 افراد ہلاک
متحدہ عرب امارات میں ریسکیو ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ/ دونوں پائلٹ زخمی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی سپاہ کے ترکی میں آگ بجھانے کے آپریشن میں ایک طیارہ اوردو ہیلی کاپٹر شریک
ترک حکومت کی درخواست پر ایرانی سپاہ نے ترکی میں لگي آگ کو بجھانے کے لئے ایلیویشن 76 طیارہ اور ایم آئی 171 دو ہیلی کاپٹر ترکی روانہ کردیئے ہیں۔
-
عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 5 فوجی جاں بحق
عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی جاں بحق ہوگئے۔
-
زیمبابوے کی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 4 افراد ہلاک
زیمبابوے کی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر آبادی پر گرکر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں عملے کے تین افراد اور ایک کمسن بچہ ہلاک ہوگیا۔
-
افغان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 3 اہلکار ہلاک
افغان صوبے ہلمند میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے باعث 3 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
-
ترکی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 2 جرنیلوں سمیت 10 فوجی اہلکار ہلاک
ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں دو ترک جرنیلوں سمیت 10 فوجی اہل کار ہلاک ہوگئے۔
-
شام میں روسی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گرکر تباہ / ایک اہلکار ہلاک
شام میں روسی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
کیوبا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ / ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد ہلاک
کیوبا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ پائلٹ ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریبات سے قبل انڈین ایئر فورس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک اور ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
-
نیویارک میں امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ / تین اہلکار ہلاک
نیویارک میں امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 4 فوجی ہلاک
پاکستان کے علاقہ گلگت بلتستان میں فوجی اہلکارکی میت لے جانے والا فوجی ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے سبب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو میجر اور دو جوان جاں بحق ہوگئے۔
-
نیو زی لینڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
نیو زی لینڈ کے شمال مشرقی علاقے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے۔
-
فرانس میں ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 5 افراد ہلاک
فرانس میں ایک ہیلی کاپٹر زمین پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچالی۔
-
اسرائیلی ہیلی کاپٹر کے سرنگوں ہونے کی ابتدائی تصویریں
اس ویڈیو میں اسرائیلی ہیلی کاپٹر کے سرنگوں ہونے کی ابتدائی تصویریں پیش کی جاتی ہیں ۔
-
اسرائیلی فوج کی فضائیہ کا تربیتی طیارہ اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 4 افراد ہلاک
اسرائیل میں ایک ہی روز کے دوران اسرائیلی فضائیہ کا تربیتی طیارہ اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے مجموعی طور پر 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔