تبریز میں ایران کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگيا

ایران کے شہر تبریز میں ایران کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگيا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر تبریز میں ایران کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگيا۔ اطلاعات کے مطابق جنگي طیارہ منجم روڈ پر واقع ایک مدرسے کی دیوار سے ٹکرا گيا۔ تبریز کے گورنر حادثے کے جگہ پہنچ گئے ہیں ۔ اس حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

News Code 1909930

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 1 =