27 اگست، 2021، 12:54 PM

ایران کی کابل میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

ایران کی کابل میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے افغانستان کے دارالحکومت  کابل کے ایئر پورٹ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ کابل ایئر پورٹ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں بچوں اور عورتوں سمیت متعدد افراد جاں بحق ہوگئے ۔ اس حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی ہے۔

News ID 1907952

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha