خطیب زادہ
-
آبنائے ہرمز پر قانونی حق مسلم ہے، منجمد اثاثے فوری آزاد کیے جائیں، خطیب زادہ
ایرانی نائب وزیر خارجہ اسماعیل خطیب زادہ نے کہا ہے کہ ایران کو آبنائے ہرمز میں مکمل قانونی حقوق حاصل ہیں اور مستقبل کا کوئی بھی معاہدہ ایران کے تمام منجمد اثاثوں کی رہائی پر مشتمل ہونا چاہیے۔
-
صدر پوٹن کے دورہ تہران کی تیاریاں شروع، افغان ہمسایہ ممالک کا اجلاس بلایا جائے گا، نائب وزیرخارجہ
ایرانی نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے صدر پوٹن کے دورہ تہران کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، پاک افغان کشیدگی کم کرنے کے لئے علاقائی ممالک کا اجلاس بلایا جائے گا۔
-
ایران کی پرامن جوہری تنصیبات پر حملہ کھلی جارحیت ہے، اسلامی
ایران کے اعلیٰ حکام نے پرامن جوہری تنصیبات پر حملے کو تاریخ میں بے مثال اور کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے امریکہ کو اس کے تمام نتائج کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
-
عالمی طاقتوں کو دھونس دھمکی چھوڑ کر تعاون کی حکمت عملی اختیار کرنی ہوگی، ایران
ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کبھی مذاکرات سے نہیں بھاگا، عالمی طاقتوں کو دھونس دھمکی کی عادت ترک کرنی ہوگی۔