5 جون، 2022، 10:09 AM

تین جزائر ایرانی سرزمین کا ابدی ، دائمی اور اٹوٹ حصہ ہیں

تین جزائر ایرانی سرزمین کا ابدی ، دائمی اور اٹوٹ حصہ ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تین جزائر ایرانی سرزمین کا ابدی ، دائمی اور اٹوٹ حصہ ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ تین جزائر ایرانی سرزمین کا ابدی ، دائمی اور اٹوٹ حصہ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایران کی ایک  اینچ خاک پوری خاک کے برابر ہے ہم ایران کے سرحدی محافظوں کی کوششوں پر ان کے ہاتھوں کو بوسہ دیتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ تنب بزرگ، تنب کوچک اور ابو موسی جزائر ایران کی سرزمین کا ابدی حصہ ہیں۔

News ID 1911094

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha