تین جزائر
-
ایئر فورس کمانڈر کا خلیج فارس کے ایرانی جزائر کا دورہ
ایران کے ایئر ڈیفنس کمانڈر نے ملک کے جنوب مشرقی علاقوں کے دورے کے دوران خلیج فارس کے ایرانی جزیروں ابو موسیٰ اور تنب بزرگ پر موجود دفاعی یونٹوں کی جنگی صلاحیت اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔
-
تین جزائر ایرانی سرزمین کا ابدی ، دائمی اور اٹوٹ حصہ ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تین جزائر ایرانی سرزمین کا ابدی ، دائمی اور اٹوٹ حصہ ہیں۔