ابو موسی
-
ایرانی جزائر پر امارات کے بے بنیاد دعوے پر ایران کا شدید ردعمل
رہبر معظم انقلاب کے بین الاقوامی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایرانی جزائر پر بار بار کیے جانے والے بے بنیاد دعوے دراصل استعماری طاقتوں کے ساتھ تعاون کا حصہ ہیں۔
-
خلیج فارس جنگی مشق؛ سپاہ پاسداران کا امریکی جنگی جہازوں کو سخت وارننگ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) نے خلیج فارس اس سے ملحقہ جنوبی پانیوں میں بحری مشق کے دوران امریکی جنگی جہازوں کو سخت وارننگ دی ہے۔
-
ایران نے خلیج فارس کے تین جزائر کے ملکیتی کاغذات جاری کر دیے
ایران نے ابو موسیٰ، تنب بزرگ اور تنب کوچک نامی تین جزائر کے ملکیتی کاغذات باضابطہ طور پر رجسٹر کر دیے۔
-
خلیج فارس کے تین جزیرے ایرانی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہیں، وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ پی جی سی سی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ بیان میں خلیج فارس کے تین ایرانی جزیروں کے بارے میں لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں اور ایران انہیں مکمل طور پر مسترد کرتا ہے۔
-
عرب لیگ کا بیانیہ مسترد، خلیج فارس کے جزائر ایران کا ناقابل تفکیک حصہ ہیں، وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ نے عرب ممالک کا بیانیہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس کے جزائر ایران کا ناقابل تفکیک حصہ ہیں۔
-
عرب لیگ کا بے بنیاد دعوی، ایرانی سفیر کا سلامتی کونسل کو خط
اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے سلامتی کونسل کے نام خط میں عرب لیگ کی جانب سے ایرانی جزائر کے بارے میں دعوے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
تینوں جزائر ایران کا ناقابل تفکیک حصہ ہیں، عرب لیگ اجلاس کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں واقع تینوں جزائر ہمیشہ سے ایران کا حصہ تھے اور ہمیشہ رہیں گے۔
-
جزائر کی حفاظت کے لئے سپاہ پاسداران انقلاب کی مشقیں
سپاہ پاسدارا انقلاب کی بحریہ نے بدھ کے روز خلیج فارس میں واقع ایرانی جزائر کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے دفاعی مشقیں شروع کی ہیں۔