عراق میں عین الاسد میں واقع امریکی فوجی اڈے پر 5 میزائلوں سے حملہ

عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے مغرب میں واقع عین الاسد علاقہ میں امریکی فوجی اڈے پر 5 میزائلوں سے حملہ کیا گيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے مغرب میں واقع عین الاسد علاقہ میں امریکی فوجی اڈے پر 5 میزائلوں سے حملہ کیا گيا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار میں عین الاسد میں امریکی فوجی اڈے پر 5 میزائل داغے گئے ہیں۔ عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس حملے کے بارے میں مزید تفصیلات درکار ہیں ۔

News Code 1895904

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =