عین الاسد
-
عین الاسد سے امریکی فوج کا انخلا، عراق کی آزادی کی طرف ایک اہم قدم ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، سماجی اور سیاسی سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات اور روابط بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔
-
امریکی جنگی جنون؛ عین الاسد ائیربیس پر مزید 1500 فوجی تعینات
امریکی فوجی کمانڈ عین الاسد ایئربیس پر مزید فوجیوں کی تعیناتی کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی افواج نے الانبار کے مغربی علاقے البغدادی میں واقع عین الاسد بیس پر 1500 سے زائد نئے فوجی تعینات کیے ہیں۔