12 دسمبر، 2023، 10:34 AM

عین الاسد میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا، مقاومت اسلامی عراق

عین الاسد میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا، مقاومت اسلامی عراق

مقاومت اسلامی عراق نے امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر حملے کا دعوی کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ عراق میں برسرپیکار گروپ مقاومت اسلامی نے عین الاسد میں امریکی تنصیبات پر حملے کا دعوی کیا ہے۔

مقاومتی تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کیا گیا جس میں امریکی تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے۔

اس سے پہلے اسی گروہ نے شام میں امریکی اڈوں پر ہونے والے حملے کی بھی ذمہ داری قبول کی ہے۔حسکہ کے جنوب میں واقع امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا تھا۔

News ID 1920527

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha