15 جون، 2025، 9:58 AM

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی اطلاع

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی اطلاع

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے اطلاع دی ہے کہ یہ حملہ عراق کے مغربی صوبے الانبار میں واقع عین الاسد اڈے پر ہوا۔

تاحال کسی گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ امریکی یا عراقی حکام کی جانب سے بھی اس پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

News ID 1933530

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha