مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید حدادیان کے گھر پر حاضر ہوکر حالیہ بلوؤں میں شہید ہونے والےافراد کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہید حدادیان کے گھر پر حاضر ہوکر حالیہ بلوؤں کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔
News ID 1879200
آپ کا تبصرہ