رہبر معظم انقلاب اسلامی کا شہید علی بایرامی کے گھر پر حضور

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کل رات شہید علی بایرامی کے گھر حاضر ہوکر شہید بایرامی کو خراج تحسین پیش کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کل رات شہید علی بایرامی کے گھر حاضر ہوکر شہید بایرامی کو خراج تحسین پیش کیا۔  اطلاعات کے مطابق شہید علی بایرامی تہران میں بلوائیوں کے حملے میں شہید ہوگئے تھے ۔ اطلاعات کے مطابق دو دن قبل رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہید حدادیان کے گھر پر حاضر ہوکر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ شہید حدادیان بھی پاسداران روڈ پر بلوائیوں کے حملے میں شہید ہوگئے تھے۔

News Code 1879224

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 10 =