1 جولائی، 2017، 6:41 PM

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد ہلاک

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون سمیت  دو افراد ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگرمیں بھارتی فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتول سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگرمیں بھارتی فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتول سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہندوستانی فورسز اور پولیس اہلکاروں نے  کشمیری مظاہرین پر براہ راست فائرنگ، پیلٹ گن اور آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں 775 افراد افراد زخمی ہوگئے۔ اس دوران ہندوستانی انتظامیہ کے احکامات پر حریت رہنماؤں، کارکنوں اور نوجوانوں سمیت 196 کشمیریوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔

News ID 1873574

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha