مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ 21ویں صوبائی دورے کے سلسلے میں ہمدان پہنچ گئے ہیں ۔
صدر حسن روحانی کا ايئر پورٹ پر ہمدان کے گورنر اور صوبہ میں ولی فقیہ کے نمائندے نے استقبال کیا ، صدر ایک روزہ دورے میں صوبہ میں ترقیاتی امور کی پیشرفت کا جائزہ لیں گے اورعوام کے ایک عظيم اجتماع سے خطاب کریں گے۔
آپ کا تبصرہ