حسن روحانی
-
روحانی، ایران کے بارے میں مغرب کا رویہ تبدیل نہیں کر سکے/ بائیڈن سے توقع بیکار
سیاسی مسائل کے تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ ایران کے سابق صدر حسن روحانی ایران کے بارے میں مغرب کا رویہ تبدیل نہیں کر سکے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے کابینہ کے اراکین کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے آخری ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
اس حکومت میں ، یہ بات واضح ہوگئی کہ امریکہ اور مغربی ممالک پر اعتماد کا کوئی فائدہ نہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے صدرحسن روحانی اور ان کی کابینہ کے اراکین کے ساتھ آخری ملاقات میں فرمایا: اس حکومت میں ، یہ بات واضح ہوگئی کہ امریکہ اور مغربی ممالک پر اعتماد کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ موجودہ کابینہ کے اراکین کی آخری ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودہ کابینہ کے ارکان نے صدر حسن روحانی کے ہمراہ آخری ملاقات کی۔
-
ایرانی صدر کی عید الاضحی کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید الاضحی کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد کے پیغامات ارسال کئے ہیں ۔
-
ایرانی صدر کا عراق میں اسپتال کے حادثے پرعراقی حکومت اور عوام سے تعزيت کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے وزیر اعظم کے نام اپنے پیغام میں عراق کے شہر ناصریہ کے اسپتال میں آگ لگنے کے دردناک حادثے پرعراقی حکومت اور عراقی عوام سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
-
صدر روحانی کا عدلیہ کے نئے سربراہ کو مبارکباد کا پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عدلیہ کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای کو ایرانی عدلیہ کا نیا سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ رئیسی کی ایران کے موجودہ صدر روحانی سے ملاقات اور گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے موجودہ صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صدر حسن روحانی کی نئے منتخب صدر آیت اللہ رئيسی کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئےم نتخب صدر آیت اللہ سید ابراہمی رئیسی کو عدلیہ کے دفتر میں حاضر ہوکر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
صدر حسن روحانی نے الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر کے دورے کے دوران اپنا ووٹ کاسٹ کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر کے دورے کے دوران اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے کہا کہ صدارتی انتخابات بہت ہی اہم ہے۔ ایرانی عوام کی انتخابات میں بڑے پیمانے پر شرکت ایران کی طاقت اور قدرت کا مظہر ہے۔
-
ایران اور روس کے عسکری اور دفاعی تعلقات میں اضافہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران اور روس کے دفاعی اور عسکری تعلقات کے فروغ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس 300 کے معاملے کے بعد ایران اور روس کے دفاعی اور عسکری تعلقات میں وسیع اور خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
-
ایرانی صدر کی شام کے صدر بشار اسد کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں شام کے صدر بشار اسد کو صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے اور شام کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
امریکہ، مشترکہ ایٹمی معاہدے کو نقض کرنے والی تمام پابندیوں کو ختم کرنے کا پابند ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے خلاف امریکہ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسیکو ناکام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے لئے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو نقض کرنے والی تمام پابندیوں کو ختم کرنا ضروری ہے۔
-
ایران اور چين کے صدور کی ٹیلیفون پر گفتگو/ امریکہ کے خلاف اتحاد تشکیل دینے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور چین کے صدر شی جی پینگ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئے امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کے خلاف اتحاد تشکیل دینے پر زوردیا ہے۔
-
ایرانی صدر کا عید سعید فطر کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہان کو تہنیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے عید سعید فطر کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں مبارکباد اور تہنیت پیش کی ہے۔
-
امریکہ کی افغانستان کو درپیش مشکلات پر کوئی توجہ نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات میں اپنی مشکلات کو حل کیا ہے، امریکہ کی افغانستان کو درپیش مشکلات پر کوئی توجہ نہیں ہے۔
-
ہندی وائرس ، برطانوی اور برازیلی کورونا وائرس سے خطرناک
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے بھارت اور پاکستان کے ساتھ مسافر طیاروں کی رفت و آمد کو منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی کورونا وائرس برطانوی اور برازیلی کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک ہے۔
-
ایران کا پاکستان کی انرجی کی ضروریات کو پورا کرنے پر آمادگی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پاکستان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، پاکستان کی انرجی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ایران کے خلاف تمام پابندیوں کا خاتمہ ضروری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ویانا مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ایران کے خلاف تمام پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔
-
نطنز میں یورینیم کی 60 فیصد افزودگی اور آر آئی 6 کی تنصیب دشمن کی خباثت کا بہترین جواب
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے مغربی ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نطنز میں یورینیم کی 60 فیصد افزودگی اورسنٹریفیوجزآر آئی 6 کی تنصیب دشمن کی خباثت اور تخریب کاری کا بہترین جواب ہے۔
-
ایرانی صدرکی رمضان المبارک کی آمد پر اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے رمضان المبارک کی آمد پر اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
مغربی ممالک اوربین الاقوامی جوہری ادارہ ہمارے مقروض ہیں / ہم نے جوہری حقوق حاصل کرلئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قومی جوہری دن کی مناسبت سے مغربی ممالک اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم ہمارے مقروض اور احسانمند ہو، تم کو ہمارا قرضہ واپس کرنا چاہیے۔
-
ایران کے 2 صوبوں میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے 2 صوبوں میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا آغازہوگیا ہے بعض دیگر صوبوں میں بھی عدم رعایت کی بنا پر خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
-
امریکہ نے سنہری موقع کھو دیا/ مشترکہ ایٹمی معاہدے کا سنگين بوجھ ایران پر تھا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے دوش پرمشترکہ ایٹمی معاہدے کے سنگین بوجھ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے دنیا پر ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنے وعدوں پر عمل کرنے کے سلسلے میں پابند ہے اور وہ دنیا میں امن و صلخ کی خواہاں ہے۔
-
امریکی صدر بائیڈن نے ٹرمپ کے دہشت گردانہ اقدام کو جاری رکھا ہوا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن نے امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے ایران کے خلاف دہشت گردانہ اقدام کو جاری رکھا ہوا ہے۔
-
ایرانی قوم خرداد 1400 شمسی میں ایک بار پھر 12 فروردین کو دہرائے گی
اسلامی جمہوریہ ایران کے حسن صدر روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام خرداد 1400 شمسی میں ایک بار پھر 12 فروردین کی یاد تازہ کرےگی۔
-
چینی وزیر خارجہ کی ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی تہران کے دو روزہ دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ دو طرفہ ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
گیس کی خداداد نعمت کے ذریعہ مشرقی اور مغربی ممالک کے درمیان روابط مضبوط ہوسکتے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ گیس کی خداداد نعمت کے ذریعہ مشرقی اور مغربی ممالک کے درمیان سیاسی تعلقات اور تجارتی روابط مضبوط ہوسکتے ہیں۔
-
صدر حسن روحانی کی پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی صحتیابی کے لئے دعا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں پاکستان کے وزير اعظم عمران خان کی صحتیابی کے لئے دعا کی ۔ پاکستانی وزير اعظم کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
-
صدر حسن روحانی کی نئے سال کی آمد پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے سال کی آمد اور عید نوروز کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو مبارکباد پیش کی ہے۔