مصری صدر امارات کے دورے پر روانہ

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی دو روزہ دورے پر آج متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی دو روزہ دورے پر آج متحدہ عرب امارات  پہنچ گئے ہیں۔۔ مصری صدر کے ترجمان علاء یوسف نے اعلان کیا ہے کہ مصری صدر اس سفر میں  امارات کے حکام سے ملاقات  اور امارات کے قومی دن کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ مصری صدر امارات کے امیر سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1868682

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 15 =