امارات
-
غاصب اسرائیل اور امارات کے درمیان شدید کشیدگی؛ دبئی سے تل ابیب کی پروازیں منسوخ
غاص صیہونی حکومت کی داخلی سکیورٹی سروس نے اماراتی حکام کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد صیہونی مسافروں کو واپس لانے کے لیے دبئی سے تل ابیب جانے والی پروازیں چلانے کی مخالفت کی ہے۔
-
جغرافیہ بیانیے سے نہیں بدلتا، رہبرِ انقلاب کے مشیر کا امارات سے خطاب
رہبرِ انقلابِ اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے لکھا ہے کہ جغرافیہ بیانیے سے نہیں بدلتا؛ تنب بڑا جزیرہ، تنب چھوٹا جزیرہ اور بوموسی ایرانی تھے اور ایرانی رہیں گے۔
-
الجزائر اور متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات منقطع
الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے مسلسل معاندانہ اور اشتعال انگیز اقدامات کے ردعمل میں ابوظہبی سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اماراتی سفیر کو ۴۸ گھنٹوں کے اندر الجزائر کی سرزمین چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
-
خفیہ خیانت بالآخر بے نقاب ہوجاتی ہے، ایرانی وزارت خارجہ کا عربی میں پیغام
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عربی پیغام میں کہا کہ جو پوشیدہ طور پر خیانت کرتا ہے وہ آخرکار سب کے سامنے رسوا ہوجاتا ہے۔
-
آبنائے ہرمز پر برکس اعلامیہ امارات کی مخالفت کے باعث مؤخر
روس نے نئی دہلی اجلاس میں آبنائے ہرمز کی صورتحال پر مشترکہ بیان کی تجویز دی تھی، تاہم ایران اور امارات کے اختلافات کے باعث متن کو حتمی شکل نہ دی جا سکی۔
-
بحرین اور امارات میں دھماکے؛ ایرانی میزائل حملوں کے بعد اہم تیل تنصیبات میں آتشزدگی
ایران کے میزائل حملوں کے بعد بحرین اور عرب امارات میں تیل تنصیبات اور امریکی اڈے الجفیر کے قریب دھماکے ہوئے ہیں۔
-
تہران میں ایران اور متحدہ عرب امارات کی سیاسی مشاورتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس
ایران اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ سیاسی مشاورتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس پیر کے روز تہران میں ایرانی وزارت خارجہ کے دفتر میں منعقد ہوا۔
-
امارات ایئرلائن کی ایران کے لیے پروازیں بدستور جاری، افواہوں کی تردید
امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے آپریشنز کے نائب سربراہ نے ایران کے لیے امارات ایئرلائن کی پروازوں کی منسوخی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات کی کسی بھی پرواز کو منسوخ نہیں کیا گیا۔
-
صومالی لینڈ میں نفوذ، اسرائیل اور ایک عرب ملک کی خفیہ شراکت داری کا انکشاف
صہیونی تجزیہ کار کے مطابق اسرائیل، امارات اور امریکہ اس خطے کو بحیرہ احمر اور افریقہ میں اسٹریٹجک اہداف کے لیے اہم سمجھتے ہیں۔